this site provide chakwal city hospital, clinic and doctors contacts and address
خواتین کے لیے خصوصی فری گائنی میڈیکل کیمپ یکم ستمبر بروز منگل، دارالسلام میڈیکل کمپلیکس چکوال میں خواتین کے لیے خصوصی گائنی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ گائنی چیک اپ اور معائنہ بالکل مفت الٹراساؤنڈ صرف 300 روپے لیب ٹیسٹس پر 30 فیصد خصوصی رعایت ماہر گائناکالوجسٹ سے معائنہ، مشاورت اور رہنمائی…
Ali Surgical Center خوشخبری علی سرجیکل سنٹر چکوال فری کیمپ ہر جمعرات جمعہ ہفتہ کے دن بلکل مفت چیک اپ صبح 10 سے شام 06 بجے تک ڈاکٹر اثمار انواز ماہر امراض قلب – کارڈیالوجسٹ بمقام – علی سرجیکل سنٹر چکوال پنڈی روڈ – ایف ایس لیب والی گلی اگست اور ستمبر کے ہر جمعرات…
HHRD ھیلتھ کلینک برائے ریلیف اور ترقی خدمت ہماری عبادت زندگیاں صحت مند بنائیں یوم خدمت کے موقع پر مفت اسپیشلسٹ شست کیمپ 2026 – 18 – جولائی ہیلتھ کلینک ، چکوال میں فری اسپیشلسٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر درج ذیل مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی: مفت آڈیو…
Balkasar Media House AL-SHIFA EYE TRUST HOSPITAL ,MURID CHAKWAL زیر اہتمام عظيم الشان فری آئی کیمپ الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال (مرید) چکوال کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاریخ : 23 جولائی بروز جمعرات وقت : صبح 9:00 بجے تا دو پہر 2:00 بجے يمقام : میری…
الرحمن میڈیکل سنٹر کے زیر اہتمام فرى آئی کیمپ مورخہ 17 فروری 2026 بروز منگل صبح 9 بجے سے دن 02 بجے تک بمقام: العمران فارمیسی اسلامیہ چوک بھون روڈ چکوال MMH کے ماہر ڈاکٹر ز آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔ مفت ادویات دی جائینگی مستحق مریضوں کا مفت آپریشن کیا جائے گا۔…
Begum Noor Memorial Hospital Bhubhar, Chakwal Sehat ke Dastak” a project of Bin Qutab Foundation as per following Schedule for rural community of mentioned areas & Surroundings Contact: +923000563636 / +923288880111
اہل علاقہ کیلئے خوشخبری علی سرجیکل سنٹر لایا آپ کے کیلئے فری گائنی کیمپ 8-9-10 نومبر 2025ء صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک ڈاکٹر ثمرہ خان M.B.B.S, R.M.P, M.C.P.S Gynecology & Obstetrics الٹرا ساؤنڈ کی سہولت موجود ہے علی سرجیکل سنٹر امداد یہ مسجد والی گلی نز دونگز کالج پنڈی روڈ چکوال 0335-0249514
ايک روزه فرى ميڈكل كيمب عامر جہان ويلفيئر سوسائتى کے زير نگرانی بروز جمعہ 29 اگست 2025 FREE DOCTOR CONSULTATION ناک ، كان، گلے کے ماہر أنكهوں كے ماہر ميد يكل سييشلست بچوں كے امراض كى ماہر زنانه امراض كے ڈاکٹر ہمارے دیئے گئے نمبر پر رابطه كر كے اپنے مریض كا نام لكهوائیں شكريه…
free Opration DHQ hospital Chakwal 16 July 2025 Wednesday at DHQ hospital Chakwal 03466715400 03026804813
Dr.Malika Rehman consultant Physiotherapist Address: Near Jinnah Park AL KARAM HOSPITAL TALAGANG Contact: +92543410888 / + 923125023888