-
Free Eye Camp Chakwal 27 Feb 2026
الرحمن میڈیکل سنٹر کے زیر اہتمام فرى آئی کیمپ
مورخہ 17 فروری 2026 بروز منگل صبح 9 بجے سے دن 02 بجے تک
بمقام: العمران فارمیسی اسلامیہ چوک بھون روڈ چکوال
MMH
کے ماہر ڈاکٹر ز آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔
مفت ادویات دی جائینگی مستحق مریضوں کا مفت آپریشن کیا جائے گا۔
ماں، بہنوں اور بیٹیوں کی آنکھوں کا معائنہ لیڈی ڈاکٹر ز کرینگی ۔ –
0336-5520462, 0313-5520462 :برائے رابطہ
Leave a Reply