this site provide chakwal city hospital, clinic and doctors contacts and address
پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحت مریم نواز کمیونٹی بیلتھ انسپکٹر اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا مساوی قابلیت ہے، تو آپ اس پوزیشن کے لیے موزوں ہیں : پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مخصوص نشستیں 50,000/- ماهانه تنخواه پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل سے…
الرحمن میڈیکل سنٹر کے زیر اہتمام فرى آئی کیمپ مورخہ 17 فروری 2026 بروز منگل صبح 9 بجے سے دن 02 بجے تک بمقام: العمران فارمیسی اسلامیہ چوک بھون روڈ چکوال MMH کے ماہر ڈاکٹر ز آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔ مفت ادویات دی جائینگی مستحق مریضوں کا مفت آپریشن کیا جائے گا۔…
Dr. Tayyiba Shuja Gynecologist MBBS , BSC, CDMU, DGO Dr. Ali Amar General Physician MBBS, DA , Diploma in PAIN MANAGEMENT Address: Habib Medicare Mulhal Mughlan Contact : +923035756060