پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایسوسی ایٹ ڈگری ان Midwifery کے لیے
داخلہ جاری ہے
حکومت پنجاب کے محکمہ صحت و بہبود آبادی نے تمام اضلاع کے منتخب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) اور منتخب تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتالوں سے منسلک مڈ وائفری اسکول قائم کیے ہیں ۔
اہلیت کا معیار
تعلیمی قابلیت:
ایف ایس سی (پری میڈیکل ) 45 فیصد نمبر (ترجیحی بنیادوں پر )
میں کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے کم از کم
ڈومیسائل: امیدوار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے ۔
حفظ قرآن: حافظ قرآن امیدواروں کے پاس کسی بھی رجسٹرڈ ادارے کا سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے ۔
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال ہونی چاہیے، جس کا شمار درخواست کی آخری تاریخ تک کیا جائے گا۔
جن کنڈیڈیٹس نے پہلے LHV کے لئے اپلائی کیا ہے انہیں دوبارہ اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 – 05 -2026
کوئی داخلہ فیس نہیں – کوئی ماہانہ فیس نہیں
صرف آن لائن جمع کردهہ درخواستیں قابل قبول ہوں گی نا مکمل درخواستیں یا جھوٹی معلومات کی بنا پر داخلہ مسترد کیا جاسکتا ہے
آسامیوں کی معلومات، ہدایات اور اپلائی کرنے کیلئے
https://admissions.pshealthpunjab.gov.pk/hpd/account
دیے گئے لنک پر کلک کریں یا بار کوڈ سکین کریں
مزید معلومات کیلئے 1033پر کال کریں
لیڈی ہیلتھ وزیٹر داخلہ 2026
محکمہ صحت اور آبادی

Leave a Reply