📢 مریضوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ڈاکٹروں کے لیے سنہری موقع!
محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے فیز 1، 2 اور 3 کے کلینکس میں خدمات انجام دینے کے لیے نوجوان ڈاکٹرز سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
✅ اگر آپ پہلے میرٹ لسٹ میں شامل نہیں ہو سکے یا کسی وجہ سے منتخب نہ ہوئے، تو اب دوبارہ درخواست دینے کا موقع موجود ہے۔
🚨 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 09 جون 2026 (دوپہر 12 بجے تک)
Leave a Reply