-
Pak Army Jobs Camp 3, 4 june 2026 Choa Saidan Shah Chakwal
چوآسیدن شاہ اور گردونواح کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری
مقام فوجی فاؤنڈیشن کالج | بشارت روڈ سرائیں چکوال
پاک آرمی بھرتی سنٹر چکوال کے زیر انتظام
فوجی فاونڈیشن کالج بشارت روڈ سرائیں میں 3 .4 جون کو کیمپ لگایا جائیگا
سپاہی اور ٹیکنیشن کی بھرتی
تعليم: میٹرک
قد کم از کم 167.5 سینٹی میٹر مقرر
نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتی
تعلیم ; پری میڈیکل میں انٹرمیڈیٹ
قد 167.5 سینٹی میٹر ہونا ضروری قرار
ضروري بمدايات
اصل تعلیمی اسناد
اصل شناختی کارڈ
ڈومیسائل
4 عدد پاسپورت سائز تصاویر
نوجوان جذبہ حب الوطنی کے تحت پاک فوج میں بھرتی ہونے کیلئے
2026 3 اور 4 جون کو مقررہ جگه پهنج جائیں
پاکستان آرمی قوم کے لیے جان سے پاک فوج میں شامل ہوں – ملک و قوم کی خدمت کا عزم کرین *
Leave a Reply