خواتین کے لیے خصوصی فری گائنی میڈیکل کیمپ
یکم ستمبر بروز منگل، دارالسلام میڈیکل کمپلیکس چکوال میں خواتین کے لیے خصوصی گائنی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
گائنی چیک اپ اور معائنہ بالکل مفت
الٹراساؤنڈ صرف 300 روپے
لیب ٹیسٹس پر 30 فیصد خصوصی رعایت
ماہر گائناکالوجسٹ سے معائنہ، مشاورت اور رہنمائی حاصل کریں۔
اپنی اپائنٹمنٹ پہلے سے بک کروائیں:
0300-5475331
مقام: مقبول چوک، چکوال
Leave a Reply