HHRD ھیلتھ کلینک
برائے ریلیف اور ترقی
خدمت ہماری عبادت زندگیاں صحت مند بنائیں
یوم خدمت کے موقع پر
مفت اسپیشلسٹ شست کیمپ
2026 – 18 – جولائی
ہیلتھ کلینک ، چکوال میں فری اسپیشلسٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر درج ذیل مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی:
مفت آڈیو میٹری (سماعت) اسکریٹنگ
ڈاکٹر ارم خضر حیات مابر امراض نسوان / گائنا کلوجسٹ)
صبح 9:00 بجے سے 11:00 بجے تک
ڈاکٹر اعظم سمور مابر امراض کان ناک اور گلا (ENT) اسپشلست)
دوپہر 11:00 بجے سے 3:00 بجے تک
مفت ادویات
تمام مشاورت اور طبی سہولیات بالكل مفت
یه کیمپ مکمل طور پر مفت
سب کے لیے بالكل مفت – مفت ادویات – مفت مشاورت ہے
ADDRESS : HHRD هيلتھ کلینک،
چکوال محله کپشن آباد گلی نمبر 32 نزد شهداء پارک

Leave a Reply