-
Free Eye Camp Balkassar Chakwal
Balkasar Media House
AL-SHIFA EYE TRUST HOSPITAL ,MURID CHAKWAL
زیر اہتمام عظيم الشان فری آئی کیمپ
الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال (مرید) چکوال کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تاریخ : 23 جولائی بروز جمعرات
وقت : صبح 9:00 بجے تا دو پہر 2:00 بجے
يمقام : میری توريس ايجوكيشن سكول سستم ، بلكسر /بکھاری کلان
کیمپ میں فراہم کی جانے والی مفت سہولیات
آنکھوں کا مکمل فری چیک اپ مفت
نظر کی عینک مفت
آپریشن کے لیے : تمام ثيست مفت
آپریشن ادويات
زیر انتظام بلکسر میڈیا ہاؤس سید قیصر عباس بخاری
فون نمبرز 003388071214 03109293900
ابم بدايت : فری آئی کیمپ میں چیک اپ کروانے کے لیے اپنا اصل شناختی کاره همراه لازمی لائیں
عوام الناس سے گزارش ہے که آس فلاخی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی آگاہ کریں۔
Leave a Reply