-
Maryam Nawaz Community Welfare Inspector
پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحت
مریم نواز کمیونٹی بیلتھ انسپکٹر
اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا مساوی قابلیت ہے، تو آپ اس پوزیشن کے لیے موزوں ہیں :
پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مخصوص نشستیں
50,000/- ماهانه تنخواه
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل سے رجسٹرڈ شدہ
چارج نرس
لیڈی ہیلتھ وزٹر
مڈ وائف / کمیوٹنی مڈ وائف
FWW
گھر کے قریب ترین علاقہ / یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع عمر کی حد : زیادہ سے زیادہ 43 سال
و درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 جون 2026
پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ مریم نواز بیلته کلینک محکمه صحت و آبادی حکومت پنجاب مزید معلومات کیلئے 1033 پر کال کریں
آسامیوں کی معلومات ، ہدایات اور اپلائی کرنے کیلئے دیے گئے لنک پر کلک کریں
Leave a Reply