-
Pak Army jobs Chakwal
پاک آرمی میں بھرتی
صرف ضلع چکوال
کے لیے
فروری 15
بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج بوچھال کلاں کلرکہار
فروری 16
بمقام تحصیل اسپورٹس کمپلیکس، کیڈٹ کالج کٹاس کے قریب بائی پاس روڈ
فروری 17
بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج تلہ گنگ
رینک کی نوعیت
سولجر
تعليم
کم از کم میٹرک گریڈ
قد
کم از کم 167.5 سنٹی میٹر
وہ تمام امیدوار جو پہلے ہی (B) 2025 میں رجسٹرڈ ہیں اہل نہیں ہیں
نوٹ
عمر کی حد 17 سال 6 ماہ سے لیکر 23 سال تک BA.BSC اور بالا تعلیم رکھنے والوں کے لیے عمر کی حد میں 1 سال کی رعائیت
رابطه نمبر آرمی بھرتی سنٹر
03269585029 / 05435981103
Leave a Reply