-
A golden opportunity for the people of Chakwal to get a government job
کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر
چکوال والوں کیلئے سرکاری نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع
کیا آپ طبی شعبے میں ایک باعزت اور منافع بخش کیریئر کی تلاش میں ہیں؟
ہم آپ کو دے رہے ہیں اپنے ہی علاقے میں خدمت خلق اور بہترین آمدن کا موقع!
ملازمت کی خصوصیات
آسان اوقات کار، فلیکسیبل (Flexible) ٹائمنگ، مالی و ذہنی سکون کے ساتھ کام کرنے کے مواقع۔
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال۔
مطلوب اہلیت (کون اپلائی کر سکتا ہے؟)
اگر آپ درج ذیل شعبوں میں ڈگری یا ڈپلومہ رکھتے ہیں تو آپ اپلائی کرنے کے اہل ہیں:
-
چارچ نرس (Charge Nurse)
-
ایل ایچ وی (LHV)
-
مڈوائف (Midwife)
-
کمیونٹی مڈوائف (CMW)
50,000/- تک تنخواہ
نوٹ: نشستیں محدود ہیں
اپنے گھر کے قریب بہترین موقع پانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
رابطہ برائے معلومات و درخواست:
0332-8714227
پتہ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال
Leave a Reply