لیپروسکوپک سرجری — جدید، محفوظ اور کم تکلیف دہ علاج
لیپروسکوپک سرجری کو پیٹ کی بیماریوں کے لیے کم چیرا (Minimal Invasive) سرجری کہا جاتا ہے، جس کے فوائد میں کم درد، کم خون بہنا، تیزی سے صحت یابی اور کم دنوں میں گھر واپسی شامل ہیں۔
ہمیں یہ خوشخبری دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ چکوال میں نہایت ماہر اور تجربہ کار لیپروسکوپک سرجنز
Brig (R) Dr Khalid Mahmood
اور
Dr Tashfeen Imtiaz ہسپتال میں دستیاب ہیں اور پیٹ کی مختلف بیماریوں کا کامیاب لیپروسکوپک علاج کر رہے ہیں، جن میں شامل ہیں:
• پتے (Gall Bladder) کی لیپروسکوپک سرجری
• اووریئن سسٹ (Ovarian Cyst) کا علاج
• ہسٹریکٹومی (بچہ دانی کا آپریشن)
• اپینڈیکس کا لیپروسکوپک آپریشن
🕒 او پی ڈی اوقات:
برگیڈیر ڈاکٹر خالد محمود
ہر ہفتہ، بروز ہفتہ | صبح 10:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
ڈاکٹر تاشفین امتیاز
ہر ہفتہ، بروز اتوار صبح 09:30 بجے سے 11:00 بجے تک
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے ہسپتال سے رابطہ کریں۔
معیاری اور جدید سرجری کی سہولت
مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال چکوال
فون نمبر 0543552222

Leave a Reply