افواج پاكستان كے جے سى اوز، سولجرز
راولپنڈی آر اے بازار مين سولجرز فيملى کے لیے گيسٹ رومز
افواج پاكستان كے جے سى اوز، سولجرز اور ان كے اہل خانه كے لیے راولپنڈی كے آرمى
ہسپتالوں (CMH, PEMH) ميں علاج كى
غرض س آنے والے مریضوں و لواحقين كو معيارى، آرام ده اور كم خرج رہائش و كهانے كى سهولت فرابم كى جائے گی۔
رہائش کے اہم نكات:
• صرف فيملى كے ہمراه رہائش كى اجازت
• فى رات چارجز: 500 روپے
• 3 تا 5 دن كى بکنگ (مريض كى حالت ديكھ كر توسيع ممكن)
بکنگ كے لیے رابط كريں :
گيسٹ روم: نائيك اشفاق PEMH •
0343-5229096
كيسث روم: نائيك سلمان CMH •
0331-9413687