آسامیاں خالی ہیں ڈینگی سنیٹری پیٹرولز
مرد و خواتین دونوں اہل ہیں
محکمه صحت پنجاب ضلعی هیلتهـ اتھارٹی راولپنڈی
45,000/-Rs. مابانه تنخواه
جاب لوکیشن ضلع راولپنڈی
درکار دستاویزات
. شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
. ڈومیسائل کی کاپی
. تعلیمی اسناد کی کاپی
2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
اهلیت برائے سیتثری پیٹرولز
. تعلیمی قابلیت
پاس 8th
. عمر کی حد
مرد 18 تا 33 سال خواتین 18 تا 35 سال
اینڈرائیڈ موبائل فون پا اس سے اوپر
Android 15.0
( هونا لازمی ہے )
ڈومیسائل پنجاب کا ڈومیسائل لازمی ہے
صحت مند اور تندرست امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار
ساتھ ارسال کریل پا خود جمع کرائین
مقام : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ( SHRM), ڈشترکت ہیلتھ کمبلیکس، مین روڈ ، سیکتر – 48 خیابان سر سید راولپنڈی
. اهم بدايات
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
متعلقه پوٹین کونسل وارڈ کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی
به آسامیان خالصتاً عارضی (ڈیلی ویجز کی بنیاد پر زیادہ سے زیادہ 89 دن کے لیے ہیں۔
کارکردگی کی بنیاد پر معطل پا بر طرفت بھی کیا جا سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرین
اشتهار نمبر IPL-6836
051-4831799
C
ڈینگی کو ختم کریں
صاف ماحول
محفوظ مستقبل
SANITARY PATROL
SANITARY PATROL
D
درخواست جمع کرانی کی آخری تاریخ
20 – 07 -2026
20 جولائی 2026 کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
. انترويو شيذول
جولائی 2026 – 24-23 سینٹری پیٹرولز خواتين
جولائی 2026 – 27-25 سینٹری پیٹرولز (مرد)
28 جولائی انئومولوجست انٹرویو
مقام : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ( SHRM), ڈشترکت ہیلتھ کمبلیکس، مین روڈ ، سیکتر – 48 خیابان سر سید راولپنڈی
تنخواه حکومت پنجاب کے جاری کرده ذیلی ویجز ریست کے مطابق دی جائے گی۔
نوت
ڈینگی سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے
درج بالا شرائط / قواعد و ضوابط اور اہلیت کے حامل امیدوار بھی اپلائی کریں نامکمل با مقرره شرائط پر پورا نہ اترنے والی درخواستیں قابل غور نھیں ہوں گی۔

Leave a Reply