وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں
دیں Space لکھ کر HQ
,کریں Send پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر
تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں
اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے
Leave a Reply